: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی 26 ارب ڈالر (1،75،400 کروڑ روپے)
کی ملکیت کے ساتھ ملک کی امیرترین شخصیت کے طور پر پہلے مقام پر برقرار
ہیں۔چین کے لگژری پبلشنگ گروپ هرون رپورٹ کی آج جاری عالمی فہرست
میں مسٹر
امبانی کو 28 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ فہرست میں شامل 132 ہندوستانیوں
کی فہرست میں وہ پہلے نمبر پر ہیں۔ہندوجا گروپ کے چیئرمین ایس پي ہندوجا 1،01،000 کروڑ روپے کی جائیداد کے ساتھ ملک میں دوسرے مقام پر ہیں۔